قطار در قطار

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - پرے جمائے ہوئے، بہت سی قطاروں میں، صف در صف۔ "جس سے دور دور تک قطار اندر قطار روشنی نظر آنے لگتی ہے۔"      ( ١٩٨٤ء، ادب، کلچر اور مسائل، ٣٥ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'قطار' کی تکرار کے درمیان 'در' بطور حرف جار ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٩٣٢ء میں "سیرۃ النبیۖ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - پرے جمائے ہوئے، بہت سی قطاروں میں، صف در صف۔ "جس سے دور دور تک قطار اندر قطار روشنی نظر آنے لگتی ہے۔"      ( ١٩٨٤ء، ادب، کلچر اور مسائل، ٣٥ )